News Views Events
Apna Watan

چین کی سبز تجارت کی درآمد و برآمد کا حجم دنیا میں پہلے نمبر پر

0

بیجنگ :چین کی سبز تجارت کی ترقیاتی رپورٹ 2026 جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں چین کی سبز تجارت کی درآمد و برآمد کا مجموعی حجم 802.251 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، جو عالمی سبز تجارت کے مجموعی حجم کا 14.68 فیصد ہے اور حجم کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق ، توانائی کی بچت اور کاربن اخراج میں کمی سے متعلق مصنوعات اور صاف توانائی سے متعلق مصنوعات چین کی سبز مصنوعات کی مجموعی برآمدات کا 82.35 فیصد بنتی ہیں، جو سبز برآمدات کے دو بڑے شعبے بن چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.