بیجنگ :چین امریکہ معاشی و تجارتی امور کے چینی رہنما اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ اور امریکی ٹیم کے رہنما، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندے جیمیسن گریر نے نیویارک میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت میں شرکت کی۔منگل کے روزدونوں سربراہان مملکت کی جانب سے طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں فریقین نے باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور جیت جیت پر مبنی تعاون کے اصولوں کے مطابق اقتصادی اور تجارتی مشاورت کے گزشتہ ادوار میں طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنے اوردوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے سمیت مشترکہ دلچسپی کے اہم اقتصادی و تجارتی امور پر کھلے پن اور گہرائی کے ساتھ تعمیری تبادلہ خیال کیا۔دونوں فریقوں نے مصنوعی ذہانت سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔
Trending
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
- شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا
- چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر اعلیٰ سطحی مکالمہ منعقد کرنے کا اعلان
- لاہور کے نوجوان طالب علم نے عزم، حوصلے اور محنت کی نئی مثال قائم کر دی
- نصف سال میں چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے باہمی دورے تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہے، چینی وزارت خارجہ