بیجنگ :چین کے قومی محکمہ خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروز کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے معنقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کے “15 ویں پانچ سالہ منصوبے” کی مدت کے دوران، چین اعلیٰ معیار کے اناج کے منصوبے پر مزید عمل درآمد کرے گا اوراناج کی صنعت کی ترقی کے معیار اور کارکردگی کو مسلسل بہتر بنائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین میں اناج کی صنعت کی سالانہ پیداوار4.5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کی صرف”پیٹ بھرنے” سے خوراک اورصحت بخش غذا کے حصول” کی جانب منتقل کرنے کے حوالے سے بڑھتی ہوئی ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کیا جائےگا۔
Trending
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
- شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا
- چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر اعلیٰ سطحی مکالمہ منعقد کرنے کا اعلان
- لاہور کے نوجوان طالب علم نے عزم، حوصلے اور محنت کی نئی مثال قائم کر دی
- نصف سال میں چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے باہمی دورے تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہے، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے
- چین کی غیر ملکی تجارت میں “سبز رجحان” کی رفتار تیز ہونے سے دنیا کو فوائد ملیں گے، چینی میڈیا
- چین اور امریکہ کے نوجوان ایک ہی کرہ ارض پر رہتے ہیں، چینی صدر