چین کی جوہری سائٹس پر بڑے پیمانے پر اپ گریڈیشن کا آغاز
چین نے اپنی جوہری سائٹس میں توسیع کردی ہے.
ٹیلی گراف کی ایک تحقیقاتی رپورٹ نے چین بھر میں کم از کم سات جوہری مقامات پر بڑے تعمیرات کاموں اور اپ گریڈ کی نشاندہی کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ توسیع چین کے جوہری ہتھیاروں کے بڑھنے کے ساتھ عمل میں آئی ہے.
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اندازے کے مطابق اس سال جنوری تک ملک کے پاس تقریباً 620 جوہری وار ہیڈز تھے۔
پی این پی