بیجنگ :چین کا روایتی تہوار وسط خزاں (مڈ آٹم ) تہوارمنایا جا رہا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر چینی خلائی جہاز شینزو-23 کے تین خلابازوں، جو یانگ زو،ز انگ جی یوان اور لی جیا ینگ نے چینی خلائی اسٹیشن “تھیان گونگ” سے قوم کے نام تہوار کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس سال 25 مئی کو چینی خلائی سٹیشن میں داخل ہونے کے بعد سے، شینزو-23 کے عملے نے منصوبے کے مطابق سائنسی اور تکنیکی تجربات، پے لوڈ کی کیبن سے باہر تنصیب سے متعلق سرگرمیاں اور سائنس کی تعلیم سمیت دیگر امور انجام دیے ہیں۔
Trending
- وائٹ ہاؤس میں مختلف حلقوں سے وابستہ شخصیات کا صدر شی کا گرمجوشی سے استقبال
- پی ایچ ایف اور پاکستان میں گوگل کے مقامی پارٹنر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
- ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی
- فرانس کا سعودی عرب کی بندرگاہ کی حفاظت کیلئے فوجی دستے بھیجنے کا اعلان
- پاکستان میں دہشتگردی؛ ملوث افغان عناصر کے شواہد ایک بار پھر سامنے آ گئے
- چین، شینزو 23 کے عملے کی خلاءسے وسط خزاں تہوار پر نیک خواہشات
- سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 کے پروگراموں کی فہرست جاری
- مشرق وسطیٰ کے سلامتی امور کا کنٹرول مشرق وسطیٰ کے ممالک کے پاس ہونا چاہیے، چین
- فلپائن فوری طور پر اشتعال انگیزی بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ
- چین کی جوہری سائٹس پر بڑے پیمانے پر اپ گریڈیشن کا آغاز