امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ نے 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کیا۔ بیجنگ سے واشنگٹن تک، دونوں ممالک کے سربراہان نے چھ ماہ سے بھی کم عرصے میں دوبارہ ملاقات کی اور چین-امریکہ تعلقات کی اس بڑی کشتی کی رہنمائی اور قیادت کی۔
آج کی دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں، بدلتے ہوئے حالات اور تاریخی تبدیلیوں کے پیش نظر ، چین اور امریکہ کو دو عظیم ممالک کی حیثیت سے، انسانی ترقی اور خوشحالی کے فروغ کی تاریخی ذمہ داری اٹھانی چاہیئے۔ واشنگٹن کے دورے کے دوران، صدر شی جن پھنگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کھلے پن اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیا، متعدد نئے اتفاقِ رائے حاصل کیے، جنہوں نے تعمیری اسٹریٹجک استحکام پر مبنی چین-امریکہ تعلقات کو مزید تقویت دی اور دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے نئی اسٹریٹجک رہنمائی فراہم کی۔
Trending
- ایشین گیمز: اشعب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر میڈل یقینی بنالیا
- شاہ رخ خان دولت میں بڑی کمی کے باوجود بھارت کے امیر ترین اداکار، نئی فہرست جاری
- کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان
- کوئٹہ؛ ماں نے چھری کے وار سے دو بچوں کو قتل کر دیا
- حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے چینل کھلا ہے: چودھری سالک حسین
- چین اور امریکہ کا تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
- ترقی عوام کی خوشی کے حصول کی کلید ہے، چینی صدر
- صدر شی جن پھنگ نے چین-امریکہ تعلقات کی نئی سمت کے لیے لائحہ عمل طے کر لیا
- تعریف کیا کریں۔ پیارے بھائی کی
- مارکو جینسن کے ناقابل یقین کیچ نے سب کو حیران کردیا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔
Prev Post