News Views Events
Apna Watan

حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے چینل کھلا ہے: چودھری سالک حسین

0

گجرات: (نعیم اختر)فاقی وزیر اوورسیز پاکستانی چودھری سالک حسین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لئے چینل کھلا ہے۔

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی چودھری سالک حسین نے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کے لئے دونوں فریقین کا آمادہ ہونا لازم ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی مذاکرات کے لیے باتیں کی جا رہی ہیں۔

چودھری سالک حسین نے مزید کہا اپوزیشن کی صفوں میں چند لوگ مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کا اولین مشن ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.