ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔
کولمبو میں شیڈول پاک سری لنکا میچ کے ٹاس سے قبل بارش ہوئی ہے جس کے باعث ٹاس تاخیر سے شروع ہوگا، گراؤنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ہے۔
دوسری جانب اگر سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا یا سری لنکا جیتا تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17 سمتبر کو بھارت کے خلاف ایونٹ کے فائنل میں میدان میں اُترے گی۔
Trending
- بھارت میں طلبہ کو کسی نے کال نہیں دی، ایک کروڑ عوام نکلیں تو نظام ختم ہو جائیگا، سلمان اکرم راجا
- پاکستان کیخلاف سیریز، جو روٹ انگلینڈ کے عبوری کپتان بننے کے مضبوط امیدوار
- دریاؤں میں سیلابی صورتحال، آئندہ 24 گھنٹے اہم، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- نسیم شاہ ایک بار پھر سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کا حصہ بن گئے
- جناح اسپتال میں ہڈیوں کے کینسر سے متعلق آگاہی واک کا انعقاد
- انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا انفانٹینو کیخلاف شکایت پر تحقیقات سے انکار
- وکرانت میسی آخر دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے تھے؟ اداکار کا بڑا انکشاف
- عمران خان کی رہائی کیلیے مزید انتظار نہیں، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے، علیمہ خان
- عثمان طارق دوبارہ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے
- امال ملک کے تنشق باگچی پر سنگین الزامات، پاکستانی گانوں کی نقل کا دعویٰ