قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ بولر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔
نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اُس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں‘۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ کے علاوہ شاداب خان ، افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل چکا ہے۔
واضح رہے کہ نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے باعث پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں
Trending
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن
- 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں
Prev Post
اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور کر رہا ہوں‘ عمران خان کا جیل سے پیغام
Next Post