بنگلور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میگا ایونٹس میں 1975 سے 2019 کے درمیان 10 مقابلے کھیلے گئے ہیں جس میں کینگروز کا پلڑا بھاری ہے، انہوں نے 6 جیت درج کررکھی ہیں۔
گرین شرٹس کی ٹیم محض 4 مرتبہ آسٹریلیا کو شکست میں کامیاب رہی ہے۔
قومی ٹیم نے شاہد آفریدی کی کپتانی میں 12 سال قبل 2011 کے ورلڈکپ مقابلے میں آخری بار کینگروز کو شکست سے دوچار کیا تھا۔
اس کے بعد 2015 اور 2019 کے عالمی مقابلوں میں گرین شرٹس کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
Trending
- رواں سال چین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار میں 28.5 فیصد اضافہ
- ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف
- چینی صدر کا انڈونیشیا میں زلزلے پر انڈو نیشین ہم منصب سے اظہارِ تعزیت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار
- ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست
- جاپان تاریخ پر گہرا غور اور تاریخ سے سبق سیکھے ، چینی وزارت خارجہ
- جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام برقرار رکھنا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے،چینی وزارتِ خارجہ
- ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
- P(doom) کی بحث: چین اور امریکہ کے درمیان مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ادراکی فرق، مشترکہ اتفاقِ رائے، اور عالمی حکمرانی کا راستہ
- دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز 22 اگست سے بیجنگ میں شروع ہوں گے