اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی ہے جس کیلئے وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی کم از کم ماہانہ اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔
وفاقی سول ملازمین کو کم از کم اجرت یا گراس سیلری 32 ہزارملے گی نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت دفاع کے سول یا کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کی گئی ہے تاہم وفاقی حکومت کے بیرون ملک تعینات سول ملازمین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
Trending
- پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت، کارگو ہینڈلنگ کی رفتار اور کارکردگی میں اضافے کا امکان
- پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ، چینی صدر کی اہم ہدایات
- چین کا نئی نسل کے مواصلاتی اور کمپیوٹنگ نیٹ ورکس کی منصوبہ بندی و تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان
- چین۔امریکہ 1.5 ٹریک ڈائیلاگ” کا بیجنگ میں انعقاد