چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو فرزندان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایوارڈ کی تقریب میں چیئرمین پی او سی گلوبل نے اوورسیز پاکستانیوں سے پاک آرمی کا سا تھ دینے کی اپیل کی۔ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں طارق جاوید نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی، پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اوورسیز پاکستانی ملک کی بقاء کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں۔
میاں طارق جاوید کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد صرف پاکستان کی ترقی ہے اور اس میں سب سے بڑا کردار افواج پاکستان کا ہے، افواج پاکستان اس وقت ہر محاز پر لڑ رہی ہیں اور ہمیں اپنی افواج کا ساتھ دینا چاہئے۔
Trending
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ، چینی صدر کی اہم ہدایات
- چین کا نئی نسل کے مواصلاتی اور کمپیوٹنگ نیٹ ورکس کی منصوبہ بندی و تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان
- چین۔امریکہ 1.5 ٹریک ڈائیلاگ” کا بیجنگ میں انعقاد
- فرخ خان کا پمز سانحے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس
- چین،دیہی علاقوں میں بچوں کے لیےاے آئی میڈیکل سسٹم کا نفاذ