اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو اس وقت شدید قحط کا سامنا ہے، جس سے وہاں کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔ اس وقت غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی امدادی سامان کی مقدار کافی نہیں ہے۔
فلسطین میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ہولنگ ورتھ نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی لوگوں کو اس قدر قحط کا سامنا نہیں ہے۔غزہ شہر بحران کا مرکز ہے اور یہاں کے لوگ ہر روز زندہ رہنے کے لیے ضروری سامان کی تلاش میں ہیں۔اس وقت غزہ سٹی اور شمالی غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی رسد کافی نہیں ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کی غذائی قلت تیزی سےبڑھ رہی ہے۔ اس خطے میں دو سال سے کم عمر کے ہر تین میں سے ایک بچہ غذائیت کا شکار یا “بہت کمزور” ہے۔ اس وقت غزہ کی پٹی میں 11 لاکھ افراد قحط کا شکار ہیں۔
Trending
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ
- یورپ میں چینی کمپنیوں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے چین ضروری اقدامات کرےگا، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ ابھرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،چینی وزارت خارجہ