لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آج مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کر یں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ملاقات کے لیے آج مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ جائیں گے۔
ملاقات میں چودھری سالک حسین، چوہدری شافع حسین، طارق بشیر چیمہ بھی شریک ہوں گے۔
نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران ملکی و سیاسی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
Trending
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری
- ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1 ہزار 722 ارب کا ٹیکس اکٹھا کرلیا
- دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
- اگست کے آخری روز کاروبار کا منفی رجحان، پورے مہینے میں انڈیکس آدھا فیصد بڑھا
- ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
- رواں سال چین اور ازبکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ ہے، چینی صدر
- چین روس سمیت دیگر فریقوں کے ساتھ مل کر کثیر قطبی دنیا کے فروغ کے لیےرہنما قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین منگولیا کے ساتھ ہم نصیب معاشرےکی تعمیر کو آگے بڑھانا جاری رکھے گا، چینی صدر
- پھنگ لی یوان اور کرغزستان کی خاتون اول کا کرغزستان کے قومی تاریخی عجائب گھر کا دورہ
- حکومت کا ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ، ٹینڈر جاری