حکومت پاکستان کی درخواست پر اور چین کے اسٹیٹ پورٹ مینجمنٹ آفس کی منظوری سے چین کا سنکیانگ خنجراب پاس 2 سے 16 جنوری تک عارضی طور پر کلئیرنس کے لئے کھلا رہےگا۔ 2 جنوری کو پاکستان کے ضروری سامان سے لدے 19 ٹرک سرحدی معائنے کا عمل مکمل کرنے کے بعد شاہراہ قراقرم کے راستے چین سے پاکستان روانہ ہوئے۔
بلند پہاڑی سلسلے اور برف باری کے باعث موسمی اثرات کم کرنے کےلئے خنجراب بارڈر انسپکشن اسٹیشن نے کسٹم کلیئرنس کے عمل کو مسلسل بہتر بنایا ہے، ون اسٹاپ کسٹم کلیئرنس سروس، “بیلٹ اینڈ روڈ” کے خصوصی چینلز اور ہنگامی کسٹم کلیئرنس سمیت دیگر سہولیات فراہم کی ہیں اور اندرون اور بیرون ملک جانے والی گاڑیوں اور مسافروں کے لئے کسٹم کلیئرنس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا ہے۔
Trending
- پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کو اسلام آباد احتجاج کی کال، ارکان اسمبلی کو فنڈز جمع کرنے کی ہدایت
- قومی ویمن کرکٹرز کے جوتے سوشل میڈیا پر وائرل، ویرات کوہلی سے دلچسپ تعلق سامنے آگیا
- ہالی ووڈ کے معروف اداکار کینسر کا شکار، زندگی کے صرف 5 سال باقی رہنے کا انکشاف
- منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف نگرانی سخت، ایف بی آر کا نیا نظام نافذ
- شہداء کے معاوضے کیلیے فنڈز نہیں، ڈپٹی کمشنر کے جواب پر متعلقہ حکام اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
- لیونل میسی کی اسپین میں ایک اور فٹبال کلب خریدنے کی تیاری
- سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات
- وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دیدی
- ایم ایل ون منصوبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- انگلینڈ کے اولی رابنسن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے 50ویں بولر بن گئے