بیجنگ:چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) مسلسل ساتویں سال منعقد ہو رہی ہے ۔ سی جی ٹی این کی جانب سے 33,858 عالمی جواب دہندگان کے جوابات پر مبنی ایک سروے کے مطابق 67 فیصد شرکاء کا خیال ہے کہ چین ایک کھلی اور مسابقتی آزاد مارکیٹ ہے۔ افریقہ، مشرق وسطیٰ، جنوبی امریکہ اور جنوب مشرقی ایشیا میں اسی نقطہ نظر رکھنے والے جواب دہندگان کی شرح بالترتیب 86.6 فیصد، 88.2 فیصد، 77.9 فیصد اور 78.6 فیصد ہے۔
سروے میں 92.3 فیصد عالمی جواب دہندگان نے چین کی مضبوط معاشی طاقت کو سراہا ہے ۔ 91.9 فیصد کا خیال ہے کہ چین کی اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہے۔ 81.3 فیصد کا ماننا ہے کہ چین کی معیشت کی طویل مدتی مثبت بنیاد تبدیل نہیں ہوئی اور 89.2 فیصد نے حالیہ برسوں میں عالمی معیشت میں چین کی شراکت کی پذیرائی کی ہے۔
Trending
- ایم کیو ایم کا راج تھا؛ ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم، اب کام ہوگا، مرتضیٰ وہاب
- شنیرا حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے وجہ بتادی
- انتقال کے بعد ڈولی پارٹن دنیا کی سب سے زیادہ اسٹریم کی جانے والی آرٹسٹ بن گئیں
- آئیسکو نجکاری کیلیے اظہار دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
- سانحہ پمز، حکومت کیطرف سے متاثرین میں چیک تقسیم شروع، مالی معاونت نقصان کا نعم البدل نہیں، وزیر صحت
- ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان نے بیلاروس انڈر 21 کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی
- فوراً اپنی غلطی تسلیم کرلیں ورنہ بیلن چلے گا؛ امیتابھ کا شوہروں کو مشورہ
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
- بھارت کی جیلوں میں قید 25 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ریٹیلرز کیلئے آسان ٹیکس اسکیم موبائل ایپ فعال کردی گئی