بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے غیر ملکی شہریوں کو چین آنے کی سہولت فراہم کرنے کے لئے پانچ نئے اقدامات نافذ کیے ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق ان پانچ نئے اقدامات ہیں غیر ملکی شہریوں کے لئے پورٹ ویزا کی درخواست دینے کی شرائط میں نرمی، بیجنگ کیپیٹل ائیر پورٹ سمیت دیگر اہم ہوائی اڈوں پر 24 گھنٹے براہ راست ٹرانزٹ کے لئے غیر ملکی شہریوں کو معائنہ سے استثنیٰ دینا، چین میں غیر ملکیوں کو قریب ترین سنٹر پر ویزا توسیع اور دوبارہ اجراء کے لئے درخواست دینے کی اجازت دینا، چین میں ان غیر ملکیوں کو جنہیں ملٹیپل انٹری کی ضرورت ہے ری انٹری ویزے کی فراہمی کی اجازت دینا اور چین میں غیر ملکیوں کے لئے ویزا دستاویزات کو آسان بنانا شامل ہیں۔
Trending
- کترینہ کیف کی والدہ گاؤں میں مشکل زندگی گزارنے پر کیوں مجبور؟ وجہ جانیے
- قرض پروگرام کی اگلی قسط، آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا
- ملکی ایئرپورٹس پر مسافروں کو ناقص سہولیات کی فراہمی پر ایئرلائنز کیخلاف ایکشن
- وسط مدتی انتخابات کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ممکن ہے، امریکی صدر
- شنگھائی میں 48ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا آغاز
- بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح
- چین امریکہ تعلقات کو آگے بڑھانے کا عملی راستہ تعمیری تزویراتی استحکام ہے ، چینی میڈیا
- چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ گئی، چینی وزارت تعلیم
- چین کی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری میں 11.1 فیصد کا اضافہ
- مارک ووڈ کا 36 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان