کراچی؛ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار… بلدیہ ٹاؤن اسپارکو روڈ قبرستان کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔…