اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں چینی سفارت خانے نے “اسپرنگ فیسٹیول پیکجز” تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زے ڈونگ اور پاکستان میں سمندر پار چینیوں کے نمائندوں نے تقریب میں شرکت کی۔
جیانگ زے ڈونگ نے جشن بہار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں چین- پاکستان اقتصادی راہداری کی معیاری تعمیرکو مزید فروغ دیا جائے گا اوراس کا ایک اپ گریڈ ورژن تیار کیا جائے گا۔ تقریب میں شریک نمائندوں نے کہا کہ “سپرنگ فیسٹیول پیکیج” پاکستان میں چینی ہم وطنوں کے لیے مادر وطن اور پاکستان میں چینی سفارت خانے کی ان کے لیے توجہ اور احساس کی عکاسی کرتا ہے ۔ ہم اپنی مادر وطن کی مضبوطی اور چین کی طاقت میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے تاکہ چینی ثقافت مزید گہرے اثرات مرتب کر سکے اور مختلف شعبوں میں چین اور پاکستان کے درمیان تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے میں زیادہ کردار ادا کیا جا سکے ۔
Trending
- ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ کی آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن TPT 360 کے سپرد
- گیرونگ میں مڈسلائیڈ کے بعد ریسکیو آپریشن اتنا مشکل کیوں ہے؟
- کرغزستان اورمصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز
- چین کی جانب سے نیپال کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ کٹھمنڈو پہنچ گئی
- نیپال کے لیے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کے ایک پیکج پر عمل درآمد جاری ہے، چینی وزیر خارجہ
- چین اور کرغزستان کی روایتی دوستی کا رشتہ بہت پرانا ہے،چینی صدر
- ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے کا آغاز
- صدر شی جن پھنگ کا مضمون چین۔کرغزستان تعلقات کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے نئی سمت متعین کرتا ہے، کرغزستان کے سماجی حلقوں کی رائے
- سلام! کرغزستان
- بشکیک کا سفر: چین اور کرغزستان کو کیا چیز جوڑتی ہے؟ مصروف اوش بازار سے لے کر ڈینگ شیاؤ پھنگ ایونیو اور نیشنل ہسٹری میوزیم تک، بشکیک کی گلیاں چین اور کرغزستان کے درمیان دوستی کی کئی کہانیاں سناتی ہیں۔