دبئی (نیوز ڈیسک):بھارتی سپر اسٹار اجے دیوگن انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 ٹورنامنٹ آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 18 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں لیجنڈری کھلاڑی حصہ لیں گے۔
اداکار اجے دیوگن کے مطابق کرکٹ کے شوقین ہونے کے ناطے یہ چیمپیئن شپ ایک ناقابل یقین ایونٹ ہے جس میں لیجنڈری کرکٹرز میدان میں واپس آئیں گے۔یہ عالمی سطح کے کھلاڑی ہیں اور شائقین کرکٹ انہیں دوبارہ کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔
ستاروں سے بھرے اس ایونٹ میں یوراج سنگھ، بریٹ لی، کیون پیٹرسن، سریش رائنا، شاہد آفریدی جیسے کرکٹ لیجنڈز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں چھ ٹیموں بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی نمائندگی ہوگی ۔
Trending
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی
- بزرگوں اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال، اور طبی علاج سمیت عوامی صحت کے لیے چین کی آئندہ پانچ سال کی اہم منصوبہ بندی
- شنگھائی تعاون تنظیم سے برکس تک: گلوبل ساؤتھ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی کو کس طرح آگے بڑھا رہا ہے،چینی میڈیا
- گریٹر برکس تعاون سے گلوبل ساؤتھ ممالک کی یکجہتی اور خود انحصاری کو تقویت ملےگی ،چینی میڈیا
- چینی صدر کے برکس سمٹ سے خطاب کی عالمی سطح پر نمایاں ستائش
- چین خدماتی تجارت کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ، چینی میڈیا
Next Post