لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اختر نے (ن) لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات عائد کردیے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے (ن) لیگ کے امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
ہمایوں اختر کی جانب سے دھاندلی کے الزامات پر این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 اور 224 پر پولنگ روک دی گئی۔
دونوں پولنگ اسٹیشن مسلم لیگ (ن) کے امیدوار علی گوہر بلوچ کے آبائی گاؤں میں ہیں، پولنگ رُکنے کے بعد پولیس اور فوج کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
Trending
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری