ڈی آئی خان (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مشکلات سے دو چار ہوگئے، ان کے مخالف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور کو واضح برتری حاصل ہے۔ اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے 57 ہزار 642 جبکہ علی امین گنڈا پور نے 93 ہزار 443 ووٹ حاصل کیے ہیں۔تاہم مولانا فضل الرحمان بلوچستان کے حلقہ این اے 265 سے بھی انتخاب لڑ رہے ہیں جہاں انہیں برتری حاصل ہے۔
Trending
- ایشیا کپ کی ٹرافیاں کب ملیں گی؟ بی سی سی آئی سیکریٹری کا انکشاف
- بھارت کا دوغلا چہرہ، پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیلی سے انکار
- انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا
- کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل