بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام “واچ دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ان سنیما ” عوامی فلاح و بہبود کی اسکریننگ سرگرمی کا باضابطہ آغاز 9 فروری کو کیا گیا ۔
چینی میڈیا کے مطابق جشن بہار کے دوران شہر کے معمول کے آپریشن کو یقینی بنانے کے لئے ، بہت سے کوریئر اہلکار اور صفائی پر مامور ملازمین سمیت عام مزدور اور کارکن اپنے اہل خانہ سے دوبارہ ملنے کے لئے اپنے آبائی گھر واپس جانے سے قاصر ہیں۔ جشن بہار کے موقع پر چانگشا، ہائیکو، ہانگژو، چینگڈو، نانجنگ، جنان، نانچانگ، ژینگ ژو اور ڈونگ ینگ سمیت نو شہروں کے دس سینما گھر وں کی جانب سے ان مزدوروں کو سی ایم جی کے “2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی براہ راست اسکریننگ دیکھنے کے لیے تھیٹر میں مدعو کیا گیا ہے۔
Trending
- چینی صدر کی اہلیہ کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شامل سربراہان کی بیگمات کی اجتماعی سرگرمی میں شرکت
- چین مساوی اور منظم عالمی نظام کی مثبت وکالت کرتا ہے، چینی صدر
- جو روٹ کو خراب فارم کا احساس، مشکل مرحلے سے نکلنے کے لیے پرامید
- پائیدار معاشی ترقی؛ پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے نئے مواقع
- فٹنس کا شوقین ڈاکٹر جم میں ورزش کے دوران اچانک گر کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
- فیکٹ چیک: علیمہ خان سے منسوب پی ٹی آئی کی صدارت کا دعویٰ جھوٹا نکلا
- گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی پہلی سالگرہ مشترکہ مفادات ہی عالمی برادری کی عمومی خواہش ہے،چینی وزارت خارجہ
- چائنا میڈیا گروپ اور کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر دستخط
- شنگھائی تعاون تنظیم ترقیاتی صلاحیت کی حامل نئی علاقائی تعاون تنظیم بن گئی ہے، چینی صدر
- خان ہو کر خان کو سپورٹ نہ کرے، یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان