ٹوکیو(نیوزڈیسک) 9 فروری کو چینی سال نو کے موقع پر جاپان کے شہر ٹوکیو میں ٹوکیو ٹاور “چائنا ریڈ” سے جگمگا اٹھا۔
چینی میڈیا کے مطابق یہ مسلسل چھٹا سال ہے جب ٹوکیو ٹاور “چائنا ریڈ” کی روشنیوں سے چمک اٹھا۔
اس موقع پر جاپان میں چین کے سفیر وو جیانگ ہاؤ، جاپان کی کومیتو پارٹی کے رہنما ناتسو یاماگوچی، جاپان میں سمندر پار چینیوں سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی دوست شخصیات نے شرکت کی۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا