میونخ سکیورٹی کانفرنس میں امریکہ کی زیر قیادت نیٹو نے روس یوکرین کی صورت حال پر آگ میں ایندھن ڈالنا جاری رکھا تاکہ روس یوکرین تنازعہ کو طول دیا جا سکے۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں امریکی کانگریس پر زور دیا کہ وہ جلد از جلد متعلقہ بل منظور کرے اور یوکرین کو مجوزہ 60 ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرے۔
امریکی نائب صدر ہیرس نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ امریکہ یوکرین کی مدد جاری رکھے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ یوکرین کو درکار وسائل اور ہتھیار کی فراہمی ممکن ہو۔
اس کے علاوہ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے انعقاد سے قبل نیٹو کے رکن ممالک جرمنی اور فرانس نے یوکرین کے ساتھ الگ الگ سکیورٹی معاہدوں پر دستخط کیے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن