بیجنگ(نیوزڈیسک)فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں خلل ڈالنے کے لیے بیرونی ممالک کے ساتھ تعاون سے ایک نام نہاد “مشترکہ فضائی گشت” کا اہتمام کیا اور عوامی سطح پر اس کی تشہیر کی۔
چین کی جنوبی تھیڑ کمانڈ نے صورتحال پر گہری نظری رکھی اور صورتحال مکمل طور پر قابو میں رہی۔ تھیٹر کے فوجی دستے ہائی الرٹ پر ہیں، قومی خودمختاری، سلامتی اور سمندری حقوق اور مفادات کا پرعزم طریقے سے دفاع کر رہے ہیں اور بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کا پختہ تحفظ کر رہے ہیں۔
Trending
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری