چین کے تیار کردہ بڑے مسافر بردار طیارے سی 919 اور اے آر جے 21 طیارے نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنی پرواز کا مظاہرہ کیا ۔ دونوں طیاروں نے حال ہی میں سنگاپور ایئر شو میں اپنا ایئر شو مکمل کیا ہے ۔
معاہدے کے مطابق، اگلے دو ہفتوں میں، سی 919 اور اے آر جے 21 طیارے ،ویتنام، لاؤس، کمبوڈیا، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں نمائشی پروازیں انجام دیں گے۔بنیادی طور پر یہ پانچ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ہوائی اڈوں اور روٹس پر گھریلو تجارتی طیاروں کی مطابقت پذیری کی تصدیق، ہوائی اڈے کی زمینی خدمات کی مطابقت پذیری کی چانچ پڑتال کریں گے تاکہ طیاروں کی اچھی کارکردگی کے اظہار سے جنوب مشرقی ایشیائی مارکیٹ میں داخلے کے لئے بنیاد رکھی جا سکے.
Trending
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری
- چین۔بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کی 25ویں ملاقات میں آٹھ نکات پر اتفاقِ رائے
- چین کی جی ڈی پی میں پہلی ششماہی میں 4.7 فیصد اضافہ