سویڈن کے وزیر اعظم کرسٹرسن نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی دستاویزات امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے حوالے کیں، جو نیٹو دستاویزات کے محافظ ہیں۔ یہ سویڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت اور نیٹو کا 32 واں رکن بننے کی علامت ہے۔
اس سےقبل سویڈن کی حکومت نے ایک پریس کانفرنس میں سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر اتفاق کیا تھا۔
روس نے بارہا کہا ہے کہ نیٹو کی توسیع روس کی سلامتی اور مفادات کو سبوتاژ کر تی ہے، اور روس اپنی سلامتی کو مدبرانہ اور تزویراتی طور پر یقینی بنانے کے لئے جوابی اقدامات کرے گا۔
Trending
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
- چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچویں اسپیس لیکچر کا انعقاد