اقوام متحدہ(نیوزڈیسک)8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر اقوام متحدہ نے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔
اس سال خواتین کے عالمی دن کا موضوع تھا، “خواتین میں سرمایہ کاری کریں،ترقی کی رفتار تیز کریں ” ۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صنفی مساوات کی جانب عالمی پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی توجہ تین شعبوں پہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے جن میں ترقی پذیر ممالک میں قرضوں کے بحران سے نمٹنا اور صنفی مساوات کو فروغ دینا، خواتین اور لڑکیوں کی مساوات کے مسائل کو پالیسی ترجیحات میں رکھنا اور قیادت میں خواتین کے حصے میں اضافہ کرنا شامل ہیں ۔
Trending
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی
- بزرگوں اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال، اور طبی علاج سمیت عوامی صحت کے لیے چین کی آئندہ پانچ سال کی اہم منصوبہ بندی
- شنگھائی تعاون تنظیم سے برکس تک: گلوبل ساؤتھ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی کو کس طرح آگے بڑھا رہا ہے،چینی میڈیا
- گریٹر برکس تعاون سے گلوبل ساؤتھ ممالک کی یکجہتی اور خود انحصاری کو تقویت ملےگی ،چینی میڈیا
- چینی صدر کے برکس سمٹ سے خطاب کی عالمی سطح پر نمایاں ستائش
- چین خدماتی تجارت کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ، چینی میڈیا