بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں “چائنا اکنامک آؤٹ لک” کے نام سے سفیروں کے گول میز مذاکراتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
متعلقہ چینی محکموں کے سربراہان اور ماہرین اقتصادیات نے چین میں تعینات 20 سے زائد سفیروں اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں کے سربراہوں کے ساتھ روبرو ملاقات کی تاکہ چین کے معاشی رجحانات کی تشریح کی جا سکے، چین کی ترقی کی ایک حقیقی، سہ جہتی اور جامع تصویر پر بصیرت فراہم کی جاسکے۔ اس دوران شرکا نے چین اور مشترکہ دلچسپی کے باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
Trending
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری
- چین۔بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کی 25ویں ملاقات میں آٹھ نکات پر اتفاقِ رائے