روس کی ریاست سمارا کے گورنر نے اطلاع دی کہ ریاست میں دو آئل ریفائنریز پر یوکرین نے ڈرون حملہ کیا جس سے آگ بھڑک اٹھی ، تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسی دن یوکرین کی جانب سے حملے کی تصدیق کی گئی۔
ادھر اسی روز روسی وزارت دفاع نے کہا کہ روسی افواج نے یوکرین کے ساتھ سرحدی علاقے میں یوکرینی مسلح افواج پر حملے کیے، جس میں تقریباً 30 عسکریت پسند مارے گئے۔
روس کی ریاست سمارا نے اسی دن کہا کہ روس نے اس علاقے کی ایک اور آئل ریفائنری پر یوکرین کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس کے علاوہ روسی فضائی دفاع نے ریاست بیلگورود کی فضائی حدود میں یوکرین کے ڈرونز کو مار گرایا اور یوکرین کی جانب سے داغے گئے متعدد راکٹوں کو ناکام بنایا۔
Trending
- برطانوی ادارے کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان
- انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت
- سلیم خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ہیلن نے مداحوں کے ساتھ بڑی خبر شیئر کردی
- حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
- احتجاج توڑ پھوڑ کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان اسمبلی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- لامین یامال نے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
- ڈوین جانسن نے 22 کلو وزن کیسے اور کیوں کم کیا؟ اداکار نے راز بتا دیا
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
- قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی غیر معیاری موبائل سروس پر برہم، ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرلیا