ابوجا میں چائنا میڈیا گروپ اور ابوجا یونیورسٹی ، نائیجیریا کے اشتراک سے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ “چین ، موسم بہار میں ” خصوصی اجلاس نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں منعقد ہوا۔ تقریب میں نائیجیریا کے سیاسی، تعلیمی اور میڈیا کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی تقریبا 50 شخصیات نے شرکت کی۔
چینی میڈیا کے مطابق اجلاس میں چین کے ترقیاتی مواقع سے فائدہ اٹھانے اور “نئی معیاری پیداواری صلاحیت” اور “اعلی معیار کی ترقی” جیسی کلیدی تصورات اور چین-افریقہ تعاون کے بارے میں تبادلہِ خیال کیا گیا۔
نائیجیریا نیشنل ٹیلی ویژن، نائیجیریا کی نیوز ایجنسی، وائس آف نائیجیریا ریڈیو،اخبار ڈیلی جرنل ، ٹریبیون اور نائیجیریا کے دیگر مین اسٹریم میڈیا نے اس تقریب کی رپورٹنگ کی یا اسے فارورڈ کیا ۔
Trending
- فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرولیم ڈیلرز کا اظہارِ تشویش
- اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
- امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی
Prev Post