سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، اسد قیصر، شہرام ترکئی، شاہ احد، شیر علی ارباب، محمد اقبال آفریدی اور ڈاکٹر امجد علی کا بھی پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔۔
پی این پی