چائنا سینٹرل ملٹری کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے دینے کی تقریب 28 مارچ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔ جنرل کے عہدے ملنے والے افسران میں سینٹرل ملٹری کمیشن کی پولیٹیکل اینڈ لیگل کمیٹی کے سیکریٹری وانگ رن حوا اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر شیاؤ تھیان لیانگ شامل ہیں۔شی جن پھنگ نے اس موقع پر نئے عہدیداران کو ان کی نامزدگی کا مراسلہ دیا اور مبارک باد دی ۔ تقریب کے اختتا م پر تقریب میں موجود رہنماؤں اور جنرل بننے والے نئے افسران نے صدر شی جن پھنگ کے ساتھ گروپ فوٹو کھینچوائی۔
Trending
- شہداء کے معاوضے کیلیے فنڈز نہیں، ڈپٹی کمشنر کے جواب پر متعلقہ حکام اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
- لیونل میسی کی اسپین میں ایک اور فٹبال کلب خریدنے کی تیاری
- سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات
- وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دیدی
- ایم ایل ون منصوبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- انگلینڈ کے اولی رابنسن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے 50ویں بولر بن گئے
- دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’ڈیول‘ کا تعلق ’کاکروچ احتجاج‘سے جوڑ دیا گیا
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
- جرمانوں میں بڑا اضافہ، 10 ملین آمدن پر 9 فیصد سرچارج ختم، ٹرانزیکشن نظام مزید سخت، سوشل میڈیا آمدنی پر ٹیکس عائد
- پی سی بی کی ہدایت پر شاہین آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کا فیصلہ