ہسپانوی وزیر اعظم سانچیز نے اردن، سعودی عرب اور قطر کے دورے کے دوران میڈیا کو بتایا کہ ہسپانوی حکومت رواں سال کی پہلی ششماہی یعنی جولائی 2024 تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی منظوری دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سانچیز نے 9 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ اسپین “موجودہ حکومت کی مدت کے دوران” فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔
دو ریاستی حل ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے جسے عالمی برادری عمومی طور پر تسلیم کرتی ہے ،یعنی 1967 کی جنگ سے قبل کی سرحدوں پر مبنی ایک مکمل خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو، تاکہ بنیادی طور پر فلسطین اور اسرائیل کے پرامن بقائے باہمی، عرب اور یہودی عوام کے ہم آہنگ بقائے باہمی اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کا حصول ممکن ہو سکے۔
Trending
- پمز سانحہ؛ اپنی جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت، ایک کروڑ انعام
- پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
- گیرونگ بندرگاہ میں تباہی، نیپال سے آنے والا سیلاب چند منٹ میں چین پہنچ گیا
- آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں کمی کی مخالفت کردی
- اقوام متحدہ کے کنونشن برائے صحرا زدگی کی روک تھام کے COP17 کا اختتام
- چین،لاؤس،میانمار اورتھائی لینڈ کا دریائے میکانگ میں قانون کے نفاذ کے لیے مشترکہ گشت اور کارروائیاں مکمل
- مصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز
- شنگھائی تعاون تنظیم نے کامیابی سے باہمی اعتماد کا ایک ماحول تشکیل دیا ہے، سیکرٹری جنرل ایس سی او
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے سے نیپال میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی
- ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال “شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہوگی