کٹھمنڈو :نیپالی جانب سے لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں واقع گیرونگ بندرگاہ پر سنگین جانی نقصانات ہوئے اور بڑی تعداد میں افراد لاپتا ہوگئے۔نیپال کے متعلقہ تحقیقی اداروں کے ماہرین کے مطابق نیپال کی جانب گلیشیر کا انہدام اس آفت کا سبب بنا ۔نیپال کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مقامی وقت کے مطابق انتیس تاریخ کو صبح دس بجے تک اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 626 تک پہنچ چکی ہے اور اب تک 2426 افراد لاپتا ہیں۔28 اگست کو چین کی فائر اینڈ ریسکیو کی ایک ٹیم گیرونگ بندرگاہ کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے میں پہنچی اور وہاں ایمرجنسی سرچ اینڈ ریسکیو سمیت امدادی کارروائیاں انجام دیں ۔
Trending
- گیرونگ بندرگاہ میں تباہی، نیپال سے آنے والا سیلاب چند منٹ میں چین پہنچ گیا
- آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں کمی کی مخالفت کردی
- اقوام متحدہ کے کنونشن برائے صحرا زدگی کی روک تھام کے COP17 کا اختتام
- چین،لاؤس،میانمار اورتھائی لینڈ کا دریائے میکانگ میں قانون کے نفاذ کے لیے مشترکہ گشت اور کارروائیاں مکمل
- مصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز
- شنگھائی تعاون تنظیم نے کامیابی سے باہمی اعتماد کا ایک ماحول تشکیل دیا ہے، سیکرٹری جنرل ایس سی او
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے سے نیپال میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی
- ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال “شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہوگی
- ماں بننے کے بعد جسمانی صحت کیسے بحال کریں؟ بھارتی اداکارہ نے اپنا معمول بتا دیا
- پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب