بیجنگ :کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں، چین کی اشیا کی تجارت کی کل درآمدی و برآمدی مالیت 13.81 ٹریلین یوآن رہی ، جو کہ سال بہ سال 5.7 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں سے، برآمدات 4.9 فیصد اضافے کے ساتھ 7.81 ٹریلین یوآن جب کہ درآمدات6.8 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ٹریلین یوآن رہیں ۔
اس سال اپریل میں، ابھرتی ہوئی منڈیوں میں چین کی درآمدات و برآمدات میں مسلسل بہتری آئی، جبکہ یورپ اور امریکہ جیسی روایتی منڈیوں میں درآمدات و برآمدات میں کمی سے اضافے کی طرف جانے سے مجموعی طور پر درآمدات اور برآمدات میں 8 فیصد اضافہ ہوا، جس سے بیرونی تجارت کا مثبت رجحان واضح ہوتا ہے۔ “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کی درآمدات اور برآمدات 6.54 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئیں، جو کہ 6.4 فیصد کا اضافہ ہے۔ یہ کل درآمدی اور برآمدی مالیت کا 47.4 فیصد ہے، جو کہ سال بہ سال 0.3 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہے۔
Trending
- سرپلس چینی ایکسپورٹ کی جائے، شوگر ملز کے نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر کو خطوط
- وفاقی حکومت کی الٹی گنتی کا وقت شروع ہوگیا، شرجیل میمن
- Pakistan cricket team likely to get a new batting coach; Mike Smith a strong contender.
- ’’مشکل وقت میں سب سے پہلے پاکستانی ساتھ کھڑے ہوتے ہیں‘‘، راکھی ساونت کا جذباتی اظہار
- درآمدی گندم کی قیمت مقامی گندم سے زیادہ ہوگی، وفاقی وزیر کا اعتراف
- سپریم کورٹ: پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کی ضمانت منظور
- دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف 344 رنز بنا کر آؤٹ
- برطانیہ: معروف کامیڈین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بجلی چوروں اور نادہندگان کے کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ارب سے زائد کی ریکوریز