روسی قومی ڈوما کے چیئرمین وولودین نے کہا کہ روسی صدر پوٹن نے قومی ڈوما کو تجویز پیش کی کہ میخائل ولادیمیرووچ میشوسٹن کو نئی حکومت کا وزیر اعظم بنایا جائے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی آئین کے مطابق، نامزدگی کی قومی ڈوما کی طرف منظوری لازم ہے. نئی حکومت کے وزیر اعظم کے امیدوار پر قومی ڈوما کے کل رکنی اجلاس میں غور کیا جائے گا، جو 10 تاریخ کو منعقد ہوگا۔ 58 سالہ میشوسٹن جنوری 2020 سے روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم رہے ہیں۔
Trending
- خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
- سابق کرکٹ لیجنڈز سمیت بھارتی ناقدین بھی رضا اللہ کی بولنگ کے معترف
- عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پولیس کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو کی مظلوم بننے کی کوشش ناکام
- پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کرگئے
- شاہ رخ خان اسکول کے دنوں میں کس چیز میں کمزور تھے؟ قریبی دوست نے دلچسپ راز بتادیا
- برطانوی ادارے کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان
- انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت