چودہویں چین امریکہ اعلی سطحی سیاحتی ڈائیلاگ 22 جون کو چین کے صوبہ شائن شی کے شی آن شہر میں منعقد ہوا جس کا موضوع تھا “سیاحت کے ذریعے چین اور امریکہ کے ثقافتی تبادلے کو بڑھانا” ۔اس ڈائیلاگ کا مقصد گفتگو کو بہتر بنانا، تعاون کو وسیع کرنا، اور دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو بڑھانے میں تعاون کرنا تھا ۔ دونوں ممالک کے حکومتی و علاقائی اداروں اور کمپنیوں کے نمائندوں سمیت تقریباً 400 افراد نے اس ڈائیلاگ میں شرکت کی ۔ شرکاء نے دونوں مما لک کے عوام کے درمیان سیاحتی تعاون کو مزید بڑھانے پر خیالات کا اظہار کیا ۔
تقریب میں دونوں فریقوں کے درمیان طے پانے والے معاہدوں میں شی آن اور لاس اینجلس، شنگھائی اور نیو یارک، شینزین اور سان فرانسسکو نے چین امریکہ سیاحتی شراکت دار شہر بننے کا اعلان ہوا ۔
موجودہ چین امریکہ سیاحتی ڈائیلاگ کا انعقاد، دونوں ملکوں کے صدور کی سان فرانسسکو ملاقات کے اہم اتفاق رائے کو عملی اقدامات میں تبدیل کرنے کا ایک اہم قدم ہے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر