فلسطین میں چین نے مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے ساتھ مالی امداد کے شراکت کے معاہدے پر دستخط کیے ۔
فلسطین میں چین کے دفتر کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چین نے مسلسل ایجنسی کی فعال کارکردگی کی حمایت کی ہے اور بین الاقوامی برادری سے ایجنسی کے کام کی حمایت کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔
اس تعاون کا مقصد غزہ کی پٹی کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے میں یو این آر ڈبلیو اے کی مدد کرنا ہے ۔
چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر غزہ میں جنگ بندی ، انسانی آفات کے خاتمے اور “دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا ۔
مشرق قریب کے ریلف اینڈ ورکس ایجنسی کے ڈپٹی چیف کمشنر ڈیمیو نے چین کی جانب سے ایجنسی کے کام کی دیرینہ حمایت پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین کا عطیہ بہت اہم ہے اور وہ غزہ میں انسانی آفات کے خاتمے کے لئے چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔
Trending
- ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1 ہزار 722 ارب کا ٹیکس اکٹھا کرلیا
- دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
- اگست کے آخری روز کاروبار کا منفی رجحان، پورے مہینے میں انڈیکس آدھا فیصد بڑھا
- ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
- رواں سال چین اور ازبکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ ہے، چینی صدر
- چین روس سمیت دیگر فریقوں کے ساتھ مل کر کثیر قطبی دنیا کے فروغ کے لیےرہنما قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین منگولیا کے ساتھ ہم نصیب معاشرےکی تعمیر کو آگے بڑھانا جاری رکھے گا، چینی صدر
- پھنگ لی یوان اور کرغزستان کی خاتون اول کا کرغزستان کے قومی تاریخی عجائب گھر کا دورہ
- حکومت کا ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ، ٹینڈر جاری
- متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ