بیجنگ:7 اگست کو چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرہ جنوبی چین میں ہوانگ یئن جزیرے کے قریب سمندری اور فضائی حدود میں ایک مشترکہ جنگی گشت کا اہتمام کیا تاکہ چینی افواج کی سرویلنس اور پیشگی انتباہ، تیز رفتار حکمت عملی اور مشترکہ دفاعی صلاحیتوں کو جانچا جا سکے. تمام ایسی فوجی سرگرمیاں جو بحیرہ جنوبی چین اور علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچا سکتی ہیں ، چینی فوج میں ان سے بخوبی نمٹنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔
Trending
- ایس سی او کے 25 سال: شنگھائی سپرٹ اور اسلام آباد سے نئے سفر کا آغاز
- چینی صدرکی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان کا سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل
- اگست میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.15 فیصد پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات
- یو ایس اوپن کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ شکست، نوواک جوکووچ پہلے راؤنڈ میں ہی باہر
- وہ ملک جہاں ہر بچے کی پیدائش پر 17 سال کی عمر تک ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد دیے جائیں گے
- پاکستان کا ٹیسٹ ریکارڈ 1987 کے بعد پہلی بار منفی ہوگیا
- چینی صدر کی اہلیہ کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شامل سربراہان کی بیگمات کی اجتماعی سرگرمی میں شرکت
- چین مساوی اور منظم عالمی نظام کی مثبت وکالت کرتا ہے، چینی صدر
- جو روٹ کو خراب فارم کا احساس، مشکل مرحلے سے نکلنے کے لیے پرامید
- پائیدار معاشی ترقی؛ پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے نئے مواقع