بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ کے دفتر میں ان کی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی بہت سی مشترکہ تصاویر موجود ہیں۔۱۹۸۷ میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے اب تک دونوں ایک ساتھ 30 سے زیادہ بار گرمیوں اور سردیوں کا موسم گزا ر چکے ہیں۔ان کے ہر انداز میں، ان کے درمیان محبت فطری طور پر ظاہر ہوتی ہے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے۔ جب ہر گھر خوش ہو گا تب ہی ملک او ر قوم خوشحال ہو سکتی ہے۔
Trending
- راولپنڈی؛ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت کنویں میں گر گیا
- برمنگھم ٹیسٹ، انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
- خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
- نئی آٹو پالیسی کا حتمی مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا گیا
- خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
- سابق کرکٹ لیجنڈز سمیت بھارتی ناقدین بھی رضا اللہ کی بولنگ کے معترف
- عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پولیس کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو کی مظلوم بننے کی کوشش ناکام
- پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کرگئے