بیجنگ: شنگھائی ہوانگپو ایکسپو پارک میں “ٹیکنالوجی اور پائیدار مستقبل بنا نے” کے موضوع پر انکلوشن کانفرنس آن دی بنڈ 2024 کا آغاز ہو گیا۔
کانفرنس میں 10 سے زائد معروف چینی اور غیر ملکی اعلی سائنسدان اور 500 سے زائد صنعتی رہنماؤں کو مقررین کے طور پر مدعو کیا گیا ۔ اجلاس میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے رجحانات اور صنعتوں کے گہرے انضمام پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کی نمائش میں نمائش کنندگان کی ایک نئی ریکارڈ تعداد دیکھی گئی اور دنیا بھر سے 100 سے زائد سائنس اور ٹیکنالوجی انٹرپرائزز، سائنسی تحقیقی ادارے اپنی اختراعی کامیابیوں کے اظہار کے لئے اکٹھے ہوئے۔
Trending
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
- جرمانوں میں بڑا اضافہ، 10 ملین آمدن پر 9 فیصد سرچارج ختم، ٹرانزیکشن نظام مزید سخت، سوشل میڈیا آمدنی پر ٹیکس عائد
- پی سی بی کی ہدایت پر شاہین آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کا فیصلہ
- دریشم 3 کا ٹریلر جاری، اجے دیوگن کے خلاف تابو، جیدیپ اہلاوت اور پرکاش راج
- پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- kp mines and mineral bill 2025 decide under consideration new amendments
- ڈیبیو میچ میں پاکستانی بولر رضااللہ نے انگلش کپتان کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کر دیا
- مائیکل جیکسن کا 2700 ایکڑ کا نَورلینڈ، ذاتی چڑیا گھر اور تھیم پارک
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم