بیجنگ:چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس پر کئی افریقی ممالک کے مختلف میڈیا کی خاص توجہ ہے ۔
میڈیا کی متفقہ رائے کے مطابق یہ سربراہی اجلاس چین اور افریقہ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کے اگلے مرحلے کی سمت کی نشاندہی کرے گا اور نئی تحریک پیدا کرے گا۔
روانڈا کے مین اسٹریم میڈیا “نیو ٹائمز” نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ یہ سربراہی اجلاس چین اور افریقہ کے لئے اگلے مرحلے میں تعاون کو گہرا کرنے کی سمت کی نشاندہی کرے گا۔ مضمون کے مطابق سربراہی اجلاس کے دوران افریقی اور چینی رہنما چین افریقہ تعلقات کی ترقی کا نیا خاکہ تیار کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ اجلاس میں منظور کیے گئے اعلامیے میں اہم امور پر چین اور افریقہ کے اتفاق رائے کو واضح کیا گیا، مستقبل میں چین اور افریقہ کے درمیان اعلیٰ معیار کے تعاون کے نفاذ کی راہ کا خاکہ تیار کیا گیا اور چین اور افریقہ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کے اگلے مرحلے کی سمت کی نشاندہی کی گئی۔
Trending
- شکارپور: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور اسکے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
- لیونل میسی کا ارجنٹینا کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ہیری اسٹائلز کا سابقہ گرل فرینڈ ٹیلر سوئفٹ کی شادی پر دلچسپ تبصرہ
- معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری پر منتقل کررہے ہیں، وزیر خزانہ
- حکومت بلوچستان کا سرکاری دفاتر میں جمعہ کا دن بطور ورکنگ ڈے منانے کا فیصلہ
- پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا
- راج کمار راؤ مسٹر پرفیکشنسٹ کے راہ پر چل پڑے؛ فلم کیلیے وزن بڑھایا اور پھر کم بھی کیا
- آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے کا جی ٹو جی براہ راست ٹھیکوں کا سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ
- چیف جسٹس پاکستان نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا
- اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی