بیجنگ:رواں سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 30 ستمبر کو ملک بھر میں یوم شہداء منایا جائے گا ۔ اسی روز صبح، شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنما تھیان آن مین اسکوائر پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کے ہمراہ عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے ۔ چائنا میڈیا گروپ یہ تقریب براہ راست نشر کرے گا۔
Trending
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: علی پرویز ملک
- آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی
- بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
- 26 نومبر احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- بابر اعظم کا دلچسپ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
- میڈیکل کالجز میں داخلوں کا امتحان (ایم ڈی کیٹ) 20 ستمبر کو ہوگا
- تیسرا ٹیسٹ، پہلا روز؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 156 رنز بنا لیے، 23 رنز کی برتری