بیجنگ :نیپال میں مسلسل بارشیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے جیسی قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جمعرات کے روز نیپالی پولیس کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کے باعث 233 افراد ہلاک ،25 لاپتہ اور 159 زخمی ہو ئے ہیں. 2 اکتوبر کو نیپال میں چین کے سفیر چھن سونگ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی جانب سے نیپال کی ریڈ کراس سوسائٹی کو سیلاب سے بچاؤ کے لئے فراہم کی جانے والی ہنگامی امداد نیپال کے وزیر داخلہ کے حوالے کی۔
Trending
- فیفا ورلڈکپ: امریکا پہنچنے پر سینیگال فٹبال ٹیم کی سخت چیکنگ کی ویڈیو وائرل
- سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں
- ورلڈکپ کے آغاز سے قبل فیفا اور انفینٹینو کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز
- وفاقی بجٹ میں تاخیر وفاق و صوبوں میں ٹیکس آمدنی کی تقسیم پر تنازع کی وجہ سے ہے، انکشاف
- پاک ایران سرحدی تجارت بند ہونے اور ایل پی جی بحران کی تردید
- فیفا ورلڈکپ بھی سیاست سے داغدار، ایران کیلیے مختص ٹکٹ واپس لے لیے گئے
- وفاقی بجٹ: پی او ایس سسٹم نہ لگانے والے ٹیکس دہندگان کے لیے سخت سزائیں متعارف کروانے کا فیصلہ
- بجٹ منظوری کی راہ ہموار، ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر وفاق اور صوبے رضامند ہو گئے
- شان مسعود کی جگہ نیا ٹیسٹ کپتان کون ہوگا؟
- قومی بچت اسکیموں اور سروا اسلامک اسکیموں کے لیے شرح منافع میں اضافہ