اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل صدر سوئٹزرلینڈ نے سلامتی کونسل کے ارکان کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوتریس کے کام کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تمام رکن ممالک کو سیکریٹری جنرل کے ساتھ نتیجہ خیز تعلقات رکھنے چاہیے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنا چاہیے جس سے سیکریٹری جنرل کے کام اور ان کے دفتر کے کام کو نقصان پہنچے۔ بالخصوص مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل یا اقوام متحدہ کے ساتھ بات چیت نہ کرنے کا کوئی بھی فیصلہ منفی ہوگا۔
Trending
- جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان سے طلاق کے 22 سال بعد دوسری شادی کر لی
- سعودی عرب کی تیل کی اہم پائپ لائن بند، عالمی منڈی پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا
- پیٹرول سبسڈی پر وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس، تفصیلات بتا دیں
- قومی ویمنز فٹبال ٹیم کی رینکنگ مردوں کی ٹیم سے بہتر ہے، صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن
- ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر کی موت کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی
- وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری
- اللہ نہ کرے مارچ کے دوران کوئی گولی چلے، بیرسٹر گوہر
- آسٹریلوی کرکٹر کیمرون گرین نے دیرینہ ساتھی ایملی ریڈوڈ سے شادی کرلی
- ملائیکہ اروڑا کو کس چیز سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے؟ اپنی فٹنس روٹین بتادی
- ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ٹرمپ ہیں: چک شومر