ماسکو:4 اکتوبر کو افغانستان کے بارے میں “ماسکو فارمیٹ” مشاورت کا چھٹا اجلاس ماسکو میں منعقد ہوا۔ روسی وزیر خارجہ لاوروف نے اجلاس میں کہا کہ افغانستان میں سماجی و اقتصادی صورت حال بدستور تشویشناک ہے اور عالمی برادری کو افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھنی چاہیے اور اس عمل کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے مغربی ممالک سے افغانستان پر عائد پابندیاں اٹھانے اور منجمد افغان قومی اثاثے واپس کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ اطلاع کے مطابق اجلاس میں روس، چین، تاجکستان، ازبکستان اور دیگر ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ افغان طالبان کے وفد نے بھی شرکت کی۔
Trending
- ہیلتھ ایشیا نمائش: شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل
- ملک میں تقریباً 3لاکھ ووٹرز کا اضافہ، لاہور تعداد کے اعتبار سے سب سے بڑا ضلع بن گیا
- پریمیئر لیگ میں ہالینڈ کا گول متنازع قرار، وی اے آر سے بڑی غلطی ہوگئی
- جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان سے طلاق کے 22 سال بعد دوسری شادی کر لی
- سعودی عرب کی تیل کی اہم پائپ لائن بند، عالمی منڈی پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا
- پیٹرول سبسڈی پر وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس، تفصیلات بتا دیں
- قومی ویمنز فٹبال ٹیم کی رینکنگ مردوں کی ٹیم سے بہتر ہے، صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن
- ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر کی موت کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی
- وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری
- اللہ نہ کرے مارچ کے دوران کوئی گولی چلے، بیرسٹر گوہر