اسرائیلی دفاعی افواج نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ اس دن اسرائیلی فوج نے انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی رہنمائی میں شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مسلح گروپ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں کام کرنے والے مسلح اہلکاروں پر ٹارگٹڈ حملہ کیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ماضی میں مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کا ایک اسکول تھا اور فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکریت پسندوں نے اس عمارت کو اسرائیل اور اسرائیلی افواج کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کیا تھا۔
دریں اثنا فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق 7 تاریخ کو اسرائیلی افواج نے غزہ شہر کے مغرب میں واقع کیمپ میں بے گھر افراد کے ایک اسکول پر حملہ کیا ،جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
Trending
- وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
- کراچی، رات گئے وزیر داخلہ سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ مختلف تھانوں کا دورہ، 2 افسر بھی معطل کر دیے
- ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کیلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی؟ رپورٹ جاری
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف