بیجنگ:حال ہی میں برازیل کے ساؤ پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں “شی جن پھنگ سے ملاقات” سمیت 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام نشر کیے جا رہے ہیں۔چین اور برازیل کے مہمانوں نے مشترکہ طور پر اس سرگرمی کا افتتاح کیا۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدرشین ہائی شیونگ نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ اس سال چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ ہے۔ دونوں سربراہان مملکت کی رہنمائی میں نئے دور میں برازیل چین تعلقات مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی ایم جی پروگرام کی نشریات چین اور برازیل کے درمیان عوامی اور ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے اور باہمی دوستی کی بنیاد کو مستحکم کرنے کے لئے ایک مثبت اقدام ہے۔
تقریب میں ،سی ایم جی نے برازیل باکس میڈیا گروپ کے ساتھ فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نشریات پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔
Trending
- جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر ہلاک کر دیا
- سونا مسلسل تیسرے روز مہنگا، فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ کی حد عبور کرگیا
- چین، سولومن جزائر کی نئی حکومت کے ایک چین کے اصول پر قائم رہنے کا خیرمقدم کرتا ہے: چینی وزارتِ خارجہ
- جاپانی انتظامیہ جوہری معاملے میں آگ سے کھیلنا بند کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- چین اور امریکہ کے درمیان مسابقت ایک حقیقت ہے، چینی میڈیا
- خطے کے امن کے لیے اصل خطرہ جاپان کی عسکریت پسندی کی جانب تیز رفتار پیش رفت ہے، چینی وزارت دفاع
- جوز بٹلر نے کیرون پولارڈ کا ریکارڈ توڑ کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
- چین کے چھوٹے اور درمیانے صنعتی اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری، منافع میں 16.9 فیصد اضافہ
- جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی خطے کے امن کے لیے حقیقی خطرہ بن چکی ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- چین کی اشیائے تجارت کی مجموعی درآمدات و برآمدات کا حجم 30 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گیا